Ø´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú† اور چنا دال
اجزاء:اÙبلی Ú†Ù†Û’ Ú©ÛŒ دال دو Ú©Ù¾ØŒØ´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú† ایک پائو،کڑی پتے Ú†Ú¾ عدد،ٹماٹر چار عدد،Ûری مرچ Ú†Ú¾ عدد، Ûرا دھنیا1/2گٹھی،تیل1/2کپ،پسی لال مرچ دو چائے Ú©Û’ چمچ،پسا دھنیا دو چائے Ú©Û’ چمچ،Ûلدی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،Ûری مرچ،Ûرا دھنیا Ø+سب٠ضرورت
ترکیب:1/2Ú©Ù¾ تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں چار عدد ٹماٹر پیس کر ڈالیں،ساتھ ÛÛŒ Ú†Ú¾ عدد Ú©Ú‘ÛŒ پتے،دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† پسی لال مرچ،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† نمک،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† Ûلدی اور دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† پسا دھنیا ڈال کر بھون لیں۔اب اس میں دو Ú©Ù¾ اÙبلی Ú†Ù†Û’ Ú©ÛŒ دال اور ایک گلاس پانی شامل کر Ú©Û’ دھیمی آنچ پر آدھا Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û Ù¾Ú©Ø§Ø¦ÛŒÚºØŒÙ¾Ú¾Ø± اس میں ایک پائو Ø´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú† ڈال کر مزید Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ù…Ù†Ù¹ دَم پر رکھ دیں۔آخر میں چولÛا بند کر Ú©Û’ Ø+سب٠ضرورت Ûری مرچ اور Ûرا دھنیا ڈال دیں۔